نشہ پانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پینے یا کھانے کی نشہ آور چیزوں کا استعمال، نشے کی چیز کھانا پینا (عام طور پر بھنگ کے لیے مستعمل)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پینے یا کھانے کی نشہ آور چیزوں کا استعمال، نشے کی چیز کھانا پینا (عام طور پر بھنگ کے لیے مستعمل)۔